قومی آواز، الیکشن مہم کے دوران کنزرویٹیو پارٹی کے ایک امیدوار کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک ٹویٹ سامنے آنے کے بعد پارٹی نے اپنے امیدوار کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ امیدوار لیسا روبنسن تھیں جنہوں نے کچھ سال پہلے مسلمانوں کے خلاف کچھ ٹویٹس کی تھیں اور جنھیں دوبارہ اس الیکشن مہم کے دوران بھی چلایا جا رہا تھاجس پر پارٹی نے ان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کاکہا ہے۔
کینیڈین نیو ز 14ستمبر،2021