بوسٹن میں ہونے والی نیشنل ہاکی لیگ میں ہفتے کو ہونے والے میچ میں بوسٹن برنز نے اپنے دوسرے میچ میں ٹورنٹو میپل لیف کوایک چار سے ہرا کر میچ جیت لیا۔ میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے براڈ مرچنڈ اور چارلی کوائل نے گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔