نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ بھی ناراض، دورہ پاکستان منسوخ کردیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 21ستمبر،2021
کھیل کی دنیا سے آنے والی خبروں کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی برطانیہ کی کرکٹ ٹیم نے بھی اپنا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ٹیم کے آفیشلز کا کہنا ہے کہ خطے کے حالات کی وجہ سے وہ یہ دورہ کرنے سے معذور ہیں۔ آفیشلز کا کہنا ہے کہ دورے کی منسوخی کا فیصلہ کرکٹ کے حلقوں میں مایوسی کا سبب بنے گا اور اس دورے کی منسوخی سے کھلاڑی اور شائقین دونوں افسردہ ہیں۔


متعلقہ خبریں