ٹیسٹنگ کی موجودہ شرح درست ہے، ریپڈ ٹیسٹنگ کا مطالبہ ٹھیک نہیں،پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 9دسمبر ،2021
پریمر ڈگ فورڈ نے کورونا ٹیسٹنگ کے بڑھتے ہوئے مطالبے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹنگ کی موجودہ شرح درست ہے اور میں مزید کسی قسم کے اضافے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ دسمبر میں کرسمس کی چھٹیوں سے قبل لوگ اپنا ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں تاکہ تقریبات میں شرکت سے قبل اپنی صحت کا خیال رکھ سکیں تاہم ریپڈ ٹیسٹ کی سہولت صرف ان لوگوں کو ہی دستیاب ہے جن میں کورونا کی علامات پائی جائیں باقی لوگوں کو معمول کے چیک اپ کے بعد ہی ٹیسٹ کے لئے بھیجا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں