پاکستانی اپوزیشن نے بجٹ مسترد کر نے کا اعلان کر دیا، بلاول اور خووجہ آصف کی پریس کانفرنس

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،28 جون، 2020،

پاکستان کی متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ وفاقی بجٹ کو مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں اگلے مرحلے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کے لئے کچھ نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں