قومی آواز :اسلام آباد، پاکستان کی متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ وفاقی بجٹ کو مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں اگلے مرحلے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کے لئے کچھ نہیں ہے۔
کینیڈین نیوز،28 جون، 2020،