پاکستان ایمبسی اسکول جدہ کی ایک پرانی اور نایاب کلپ

پاکستان ایمبسی اسکول جدہ کی ایک پرانی اور یادگار تقریب کی ایک نایاب کلپ جس میں ہم سب کے ہر دلعزیز اساتذہ بشمول سر محبوب کی تقریر بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ کلپ شروع سے آخر تک دیکھنا شرط ہے۔

Credits: Manzar Qayyum Siddiqui Old Student Association

Class Of 1987 نشر مکرر ۔  قومی آواز ٹورنٹو  ۔ سابقہ اسٹوڈنٹ ۔ ذوھیر عباس

 


متعلقہ خبریں