پاکستان ایمبسی اسکول جدہ کی ایک پرانی اور یادگار تقریب کی ایک نایاب کلپ جس میں ہم سب کے ہر دلعزیز اساتذہ بشمول سر محبوب کی تقریر بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ کلپ شروع سے آخر تک دیکھنا شرط ہے۔ Credits: Manzar Qayyum Siddiqui Old Student Association Class Of 1987 نشر مکرر ۔ قومی آواز ٹورنٹو ۔ سابقہ اسٹوڈنٹ ۔ ذوھیر عباس