قومی آواز، قومی نیوز،18مئی ،2021 پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان کی کھیپ بھیجے گا ۔ یہ امدادی سامان بھیجنے کی منظوری ایک کیبنٹ میٹنگ میں دی گئی جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امدادی سامان میں طبی سازو سامان ، آلات، ادویات و دیگر سامان شامل ہے ۔ کابینہ اجلاس نے نجی ائیر لائنز کو پسنجر اور کارگو لائسنس جاری کرنے کی بھی منظوری دی