قومی آواز :
کینیڈین نیوز6، جولائی، 2020،
مشہور زمانہ پینٹنگ مونا لیزا کی وجہ سے مشہور پیرس کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میوزیم لوور شہریوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میوزیم میں آنے والوں کے لئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ میوزیم کے ڈائریکٹر جین لک مارٹینز کا کہنا ہے وہ ان کی ٹیم خوش ہے کہ میوزیم کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔