قومی آواز :واشنگٹن، امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر چائنا میں حالات مزید خراب ہوئے تو امریکہ وہاں سے اپنے شہری واپس بلا لے گا جبکہ ہانک کانگ نے چائنا جانے والی سڑک اور ریل کا ر کی آمد و رفت بند کر دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کینیڈین نیوز29جنوری ، 2020،
دیگر ممالک کی جانب سے بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ چائنا سے اپنے لوگوں کو واپس بلا نے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔