چائنا ٹاﺅن میں سیاحتی موسم کا آغاز ،پولیس کا حفاظتی پروجیکٹ بلیو ہاگ لانچ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،18اپریل ،2019

ٹورنٹو کے علاقے چائنا ٹاﺅن میں سیاحتی موسم کے آغاز کے ساتھ ہی مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جس پر قابو پانے کے لئے ٹورنٹو پولیس نے بھی اس موقع پر جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کے لئے اپنا خصوصی پروجیکٹ بلیو ہاگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں