قومی آواز :ٹورنٹو ٹورنٹو کے علاقے چائنا ٹاﺅن میں سیاحتی موسم کے آغاز کے ساتھ ہی مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جس پر قابو پانے کے لئے ٹورنٹو پولیس نے بھی اس موقع پر جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کے لئے اپنا خصوصی پروجیکٹ بلیو ہاگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
کینیڈین نیوز،18اپریل ،2019