قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
کینیڈا ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے دو پائلٹوں میں معائنے کے بعد کورونا وائرس پایا گیا جس کے بعد دونوں پائلٹوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حکام نے عملے کے دیگر ارکان کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ بھی اگلے پندرہ دن تک خود کو الگ تھلگ رکھیں۔پائلٹوں کی نمائندہ تنظیم نے کورونا خدشات کے پیش نظر پروازیں اڑانے سے انکار کر دیا ہے۔