کینیڈین وزیر خارجہ کی ہانگ کانگ تشدد کی مذمت ، چائنا کا احتجاج

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19اگست،2019
وزیر خارجہ کرسشیا فری لینڈ کی جانب سے ہفتے وار بریفنگ میں ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں تشدد کی مذمت کی گئی ۔اس موقع پر یورپی یونین کی وزیر خارجہ فیڈریکا موگارینی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔وزیر خارجہ کے بیان کے بعد چینی حکام نے اس پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے اسے چین کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں