کورونا وائرس دھوپ میں نہیں پنپ سکتا، ختم کرنا آسان ہے، نئی تحقیق سامنے آ گئی

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،3اپریل ، 2021
کورونا وائرس دھوپ میں نہیں پنپ سکتا بلکہ اس کے خاتمے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ یہ بات عالمی ماہرین کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ریسرچ کے بعد آنے والے نتائج کے بعد پیش کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج سے آنے والی الٹرا وائیلٹ شعاعیں اس وائرس کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں کیونکہ یہ وائرس ان شعاعوں کی موجودگی میں بے اثر ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ ان شعاعوں کی موجودگی میں اس وائرس کے خاتمے کی رفتار آٹھ گنا تیز ہو جاتی ہے۔ یہ شعاعیں سورج سے آنے والی دھوپ میں شامل ہوتی ہیں جن کے زریعے ایسے کئی اور وارئرس اور دیگر بیماریوں کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔یہ ریسرچ کیلی فورنیا کے طبی ماہرین کی تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔


متعلقہ خبریں