ایران امریکہ با الواسطہ جوہری مذاکرات آج جنیوا میں شروع ہو ں گے

قومی آواز :
عالمی نیوز،6اپریل ، 2021
امریکہ میں نئی انتظامیہ کے بر سر اقتدار آنے کے بعدسے بہت سے معاملات اور پالیسیوں میںتبدیلیوں کا عمل جاری ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران کے ساتھ محاذآرائی بھی اب کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں مذاکرات کا پہلا دور آج جنیوا میں ہو گا ۔ بات چیت کے نئے سیشن میں پانچ عالمی ممالک کے نمائندے بھی شرکت کریں گے جن میں چین، روس،فرانس،جرمنی اور برطانیہ شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں