صوبے بھر میں اسکول بند ، صرف ورچوئیل لرننگ ہو سکے گی، پریمر ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،13اپریل ، 2021
پریمر ڈگ فورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اونٹاریو میں اسکولوں کو فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں کورونا کی بڑھتے کیسوں کی وجہ سے ہم اپنے بچوں کی صحت داﺅ پر نہیں لگا سکتے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکول یونینز نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ کورونا کے سخت قوانین کے نفاذ کے بعد اسکولوں میں تعلیم کا نظام کام نہیں کر پائے گا جس کی وجہ سے اب تمام تعلیمی سرگرمیاں ورچوئیل ہو ں گی۔ انہوں نے صوبے کے اسپتالوں میں بری تعداد میں مریضوں کی آمد کے بعد نظام کے بیٹھ جانے کا زکر بھی کیا اور کہا کہ صورتحال بہتر ہونے تک اسی طرح کام چلانا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں