کینیڈین حکومت کا 90ہزار گریجوئیٹس اور عارضی قیام پذیر لوگوں کو شہریت دینے کا اعلان

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،16اپریل ، 2021

کینیڈین حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں90ہزار عارضی قیام پذیراور فریش گریجوئیٹس کو شہریت دی جائے گی۔ اس بات کا اعلان امیگریشن کے وزیر مارکو مینڈی سینو نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت کینیڈا میں عارضی مقیم افراد جن کو کم از کم ایک سال کا کسی کام کا تجربہ ہو اور ایسے گریجوئیٹس جنہوںنے پچھلے چار سال میں اپنی تعلیم مکمل کی ہو درخواست دینے کے ایل ہیں۔


متعلقہ خبریں