بین الصوبائی آمد و رفت معطل ،خلاف ورزی کرنے والوں سے باز پرس ہوگی، پولیس

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز19اپریل ، 2021
اٹاوا پولیس ترجمان کے مطابق کورونا لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بین الصوبائی آمد و رفت پر پابندی لگائی گئی ہے تاہم فی الحال اس کی خلاف ورزی کرنے والوں سے صرف باز پرس کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق بین الصوبائی آمد و رفت کو چیک کرنے کے لئے چیک پوائنٹ بنائے گئے ہیں جہاں ایک صوبے سے دوسرے صوبے جانے والی ٹریفک کو کنٹرول کیا جائے گا۔ باﺅنڈری کراس کرنے والوں کو اپنا نام پتہ اور سفر کا مقصد بتانا ہو گا۔


متعلقہ خبریں