نسلی امتیاز کے خلاف فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

 

قومی آواز :
عالمی نیوز21اپریل ، 2021
امریکہ میں قتل ہونے والی سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے مقدمہ قتل میںپولیس آفیسر کو مجرم ٹھہرائے جانے کے بعد امریکی صدر کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم کئے جانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر بائیڈن نے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں نسلی امتیاز کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اور جو فیصلہ سامنے آیا ہے وہ ابھی ابتدا ہے ابھی اس سلسلے میں کافی کام کرنا باقی ہے۔عدالتی جیوری چھ سیاہ فام اور چھ سفید فام ججوں پر مشتمل تھی جنہوں نے اپنی متفقہ رائے سے فیصلہ سنایا۔


متعلقہ خبریں