زکوٰة کے پیسوں سے ویکسین خرید کر غرباءکو لگوانا جائز ہے، دار الافتاءپاکستان کا فتویٰ

قومی آواز :
قومی نیوز25اپریل ، 2021
دار الافتاءپاکستان کے علماءنے فتویٰ جاری کیا ہے کہ زکٰوة کے پیسوں سے ویکشین خرید کر مستحقین کو لگوا سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چئیر مین علماءکونسل طاہر محمود اشرفی ، چئیر مین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز ، صاحبزادہ حسیب الر حمان و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا سے بچاﺅ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ویکسین لگوائیں۔دریں اثناءدار الافتاءپاکستان نے ویکسین لگوانا جائز اور حلال قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں