بھارت میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، آکسیجن کی کمی ،شمشان گھاٹوں میں قطاریں

قومی آواز :
عالمی نیوز26اپریل ، 2021
بھارت میں کورونا نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی میں کمی کی وجہ سے مریض تیزی کے ساتھ مر رہے ہیں۔ شمشان گھاٹوں میں مردے جلانے کی جگہ کم پڑی رہی ہے اور جلانے کی لکڑی کی دستیابی مشکل ہو گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سوشل میڈیا اور ٹیلی وژن پر انتہائی المناک مناظر دکھائی دے رہے ہیں جس سے لوگوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے۔بھارت نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔امریکہ یورپ اور دیگر ممالک سے بھارت کو طبی امدادی سامان کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں