بھارت میں کورونا کے چار لاکھ کیس، پارکوں میں مرگھٹ قائم

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،1مئی ، 2021
بھارت میں کورونا کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور صرف ایک دن میں چار لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں اور آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مریض سڑکوں پر ہی دم توڑ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شمشان گھاٹوںمیں جگہ نہ ہونے پر لوگ اپنے مردوں کو پارکوں میں لے جا کر جلا رہے ہیں جس سے شہروں میں آلودگی پھیل رہی ہے۔ لکڑی کی کمی کی وجہ سے غریب لواحقین کو مردے جلانا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔


متعلقہ خبریں