مسلمانوں کو قرنطینہ میں حلال کھانا فراہم کیا جائے ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،2مئی ، 2021
برطانیہ کی ایک عدالت نے قرنطینہ میں مسلمانوں کو حلال کھانے کی عدم فراہمی کے ایک مقدمے میں فیصلہ دیا ہے کہ حکومت مسلمانوں کو سحر و افطار میں حلال کھانا فراہم کرے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس فیصلے سے ان ہزاروں پاکستانی اور دیگر مسلمان افراد کو فائدہ پہنچے گا جو ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنے پر مجبور ہیں۔عدالت نے یہ فیصلہ پاکستانی نژاد خاتون روبینہ راجہ کی ایک درخواست پر دیا جو انہوں نے حلال کھانے کی عدم فراہمی کے خلاف دائر کی تھی۔


متعلقہ خبریں