بیرونی سفر کرنے والے پانچ ہزار سے زائد افراد مسافر کورونا سے متاثر

قومی آواز :
کینیڈین نیوز4مئی ، 2021
محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں بیرون ملک سفر کرنے والوں اور واپس آنے والوں کے لازمی ٹیسٹ شروع کرنے کے بعد سے اب تک کم از کم پانچ ہزار مسافروں میںکورونا پازیٹیو پایا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے یہ کورونا ٹیسٹ ان کے پہنچنے کے تین دن کے اندر اندر کئے گئے تھے۔ان مسافروں میں سے درجنوں ایسے بھی ہیں جن کو انتہائی خطرناک قسم بی ون کورونا تشخیص ہوا ہے۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے فضائی اور زمینی بارڈرز پر نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں