اونٹاریو میں کورونا ویکسی نیشن عمر میں کمی کے بعد شہریوں کا تانتا بندھ گیا

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز4مئی ، 2021
محکمہ صحت اونٹاریو کے مطابق صوبے میں کورونا ویکسین لگوانے کے لئے عمر کی حد میں کمی کے بعد اسپتالوں میں شہریوں کا تانتا بندھ گیا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں شہری اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمے کے مطابق ایک اندازے کے مطابق اس وقت ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب شہری ویکسین لگوانے کے لئے اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں جبکہ دیگر ہزاروں لائن پر ہیں۔ محکمے کے مطابق اس وقت ویکسین لگوانے کی عمر اتھارہ سال تک کر دی گئی ہے اور ویکسین ایک سو چودہ مراکز پر دستیاب ہے۔


متعلقہ خبریں