چین کا خلائی راکٹ بحر ہند میں گر کر تباہ، مالدیپ کے قریب سمندر میں گرا، سائنسدان

 

قومی آواز :
عالمی نیوز9مئی ، 2021
چین کا خلائی راکٹ جو خلاءمیں بے قابو ہو گیا تھا گزشتہ رات سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گرا۔یہ راکٹ ستائیس ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے ٹکرایا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکہ کی اسپیس کمانڈ نے بے قابو چینی راکٹ کے بحر ہند میں گرنے کی تصدیق کی ہے۔چین اس راکٹ کو اپنے نئے خلائی اسٹیشن کو مدار میں لے جانے کی تیاری کر رہا تھامگر راکٹ کی خرابی کی وجہ سے یہ پروجیکٹ پورا نہیں ہو سکا۔


متعلقہ خبریں