نرسوں پر کام کا شدید دباﺅ جاری،زہنی تناﺅ کا شکار ہو رہی ہیں،میڈیکل سروے

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز9مئی ، 2021
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق اسپتالوں میں پینڈمک کے کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ نرسوں کو بھی کام کے شدید دباﺅ کا سامنا ہے اور نرسیں اس صورتحال سے شدید زہنی تناﺅ کا شکار ہو رہی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نرسیں شفٹوں میں بارہ بارہ گھنٹے کام کر رہی ہیں اورخطرناک حالات میں کام کرنے کی وجہ سے وہ زہنی اور جسمانی ٹینشن کا شکار ہیں۔نرسوں کی یونین نے انتظامیہ سے کام کے حالات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں