دوسری جنگ عظیم میں اٹالین کینیڈین کمیونٹی پر ہونے والے مظالم پر شرمسار ہیں، وزیر اعظم ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،28مئی،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمنٹ میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا اٹالین کینیڈین کمیونٹی سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ہونے والی زیادتیوں پر شرمندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس دور میں اٹلی کے خلاف جو اعلان جنگ کیا گیا تھا وہ وہاں کے عوام کے خلاف نہیں بلکہ وہاں اس وقت کی حکومت کے خلاف تھا جو نازی جرمنی کا ساتھ دے رہی تھی۔انہوں نے اٹالین کینیڈین کمیونٹی کا کینیڈا کی تعمیر میں کردار ادا کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔


متعلقہ خبریں