اسکولی بچوں کی باقیات کا غصہ،ایجر ٹن ریرسن کا مجسمہ ایک بار پھر داغدار

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،3جون،2021
ٹورنٹو کے ایک بورڈنگ اسکول سے قدیم قبائلی بچوں کی باقیات ملنے کے بعد سے ان بورڈنگ اسکولوں کے سلسلے کے بانی ایجرٹن ریرسن پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔غصے میں بھرے لوگوں نے ایک بار پھر ایجرٹن یونیورسٹی کے لان میں بنے ایجرٹن کے مجسمے کو داغدار کر دیا۔لوگوں نے اس مجسمے پر لال رنگ ڈال دیا جو خون کا علامتی رنگ ہے۔لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ایجرٹن کے نام سے منسوب اس یونیورسٹی کا نام تبدیل کیا جائے۔


متعلقہ خبریں