کیوبا کے باشندے اور سیکڑوں پیلیکن پرندوں کی دوستی پر ماہرین حیران

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،16جون،2021
کیوبا میں ایک باسٹھ سالہ شخص کیونارڈو کاریلو اور سیکڑوں پیلیکن پرندوں کی دوستی سے ماہرین حیران و پریشان ہیں۔ لیونارڈو پچھلے بیس سالوں سے اپنے علاقے میں آنے والے مہاجر پیلیکن پرندوں کی میزبانی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اور انہیں کھلاتے پلاتے ہیں اور یہ پرندے بھی ان کے ساتھ آ کر کھیلتے ہیں اور ان سے پیار کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پرندے پالتو نہیں ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر یہ ہر سال لیونارڈو کے پاس آتے ہیں اور ان کے ہاتھ سے مچھلیاں اور خوراک کھاتے ہیں جو کافی حیرت انگیز بات ہے۔


متعلقہ خبریں