کابل ائیر پورٹ کی سیکورٹی ترکی کے حوالے کی جائے گی، امریکی حکام

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،18جون،2021
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کابل ائیر پورٹ کی سیکورٹی ترکی کے حوالے کرے گا۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے باوجود کابل ائیر پورٹ غیر ملکی وفود اور دیگر کاموں کے لئے استعمال ہو تا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کی سیکورٹی کی ذمہ داری ترکی نے قبول کرنے کی حامی بھری ہے۔اس بات کا فیصلہ ترکی کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔


متعلقہ خبریں