نوجوانوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے، مصنوعی سگریٹ پر پابندی لگائی جائے، ہیلتھ کینیڈا

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز19جون،2021
محکمہ صحت کے حکام نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ مصنوعی سگریٹ کے بعض برانڈز پر پابندی عائد کی جائے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ یہ برانڈز اپنی پبلسٹی سے نوجوانوں کو اپنی جانب راغب کر ہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جبکہ اس قسم کی سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت چند مخصوص فلیور چھوڑ کر باقی تمام مصنوعی فلیورز بند کر دے گی۔


متعلقہ خبریں