کینیڈا بھر میں قیامت خیز گرمی،درجنوں افراد ہلاک، سیکڑوں متاثر

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،29جون،2021
محکمہ موسمیات کینیڈا کے مطابق ملک بھر میں شدید گرم موسم کی قہر بانیاں جاری ہیں اور گذشتہ چند دنوں کے دوران گرمی سے درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ محکمے کے مطابق آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت میں کمی آنے کا کوئی امکان ہیں ہے۔ کینیڈا کے مغربی علاقوں میں صورتحال اور بھی زیادہ خطرناک ہے جہاں گرمی نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں اور پارہ اڑتالیس اور انچاس کی حدوں کو چھو رہا ہے۔محکمے نے شہریوں کو گرمی سے بچنے کے لئے بتائے جانے والے اقدامات پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں