جنگلات میں آگ لگنے سے ٹورنٹو اور اونٹاریو کے دیگر علاقوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز26جولائی،2021
محکمہ ماحولیات کینیڈا کا کہنا ہے کہ اونٹاریو کے شمال مغربی جنگلات میں آگ لگنے کی وجہ سے ٹورنٹو اور اونٹاریو کے دیگر علاقوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے اور حد نظر کم ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمان کے مطابق اس آلودگی میں ابھی کچھ مزید اضافے کا امکان ہے کیونکہ آگ مسلسل پھیل رہی ہے اور دھویں کے باعث ہوا آلودہ ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں