دنیا کی پہلی ڈیجیٹل محبت اور جذبات ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت کر دئیے گئے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز27جولائی،2021
دنیا کی تیز رفتار ترقی میں اب محبت بھی ڈیجیٹل ہو گئی ہے اور پولینڈ کی مشہور ماڈل مارٹا رینٹل اس کی ایک مثال ہے جس نے اپنی محبت اور جذبات ایک گمنام شخص کو ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت کئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ سودا این ایف ٹی یعنی نان فنج ایبل ٹوکن کی صورت میں کیا گیا ہے جس میں ادائیگی کرپٹو کرنسی کی صورت میں ہوتی ہے۔اس طرح مارٹا جذبات فروخت کرنے والی پہلی ڈیجٹیل شخصیت بن گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں