چین نے پاکستان سے چاول اور مچھلی کی درآمد بند کر دی، بیگز میں کورونا پایا گیا

 

قومی آواز،
قومی نیوز27جولائی،2021
معلوم ہوا ہے کہ چین نے پاکستان سے چاول اور مچھلی کی درآمد بند کر دی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ چاول اور مچھلی کے بیگز میں کورونا کے زندہ اور مردہ جراثیم پائے گئے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان سے ان اشیاء کی درآمدات بند کر دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیر مین کمیٹی زیشان خانزادہ منعقد ہو ا جس میں مشیر تجارت رزاق داؤد نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ کورونا کی وجہ سے چین نے کورونا کی وجہ سے پاکستان سے درآمدات بند کر دی ہیں۔


متعلقہ خبریں