ملک کورونا کی ایک اور نئی قسم ڈیلٹا وارینٹ کے دہانے پر، احتیاط کی ضرورت ہے، محکمہ صحت

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز31جولائی،2021
محکمہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر رابطوں میں تیزی دکھائی گئی یا کورونا اقدامات کو وقت سے پہلے ختم کیا گیا تو کورونا کی ایک نئی قسم ڈیلٹا وارینٹ پھیلنے کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وفاقی حکام کا خیال ہے کہ ملک کی آبادی کے بڑے حصے کو ویکسی نیٹ کئے بغیر اقدامات میں نرمی خطرناک ہو سکتی ہے۔کینیڈا کے چیف پبلک ہیلتھ اافیسر کا کہنا ہے کہ صوبے کورونا اقدامات میں نرمی کر رہے ہیں جو درست نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں