افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام عالمی برادری کی مشترکہ زمہ داری ہے، وزارت خارجہ پاکستان

 

 

قومی آواز،

قومی نیو ز 16اگست،2021

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام عالمی برادری کی مشترکہ زمہ داری ہے جسے تمام عالمی طاقتوں کو مل کر پورا کرنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ افغان مسئلے کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ ا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔نہوں نے کہا کہ چار دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ عالمی برادری کی زمہ داری ہے اور امید ہے کہ اجتماعی کوششیں وہاں امن او ر ترقی و خوشحالی لانے میں معاون ثابت ہو ں گی۔


متعلقہ خبریں