چائنا موجودہ دور کی سب سے بڑی اکانومی ہے، چینی وزیر تجارت کا دعویٰ

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 23اگست،2021

چینی وزارت تجارت وانگ شووین نے دعویٰ کیا ہے کہ چین موجودہ دور میں دنیا کی سب سے بڑی اکانومی بن چکا ہے جبکہ کھپت کے اعتبار سے دنیا کی دوسری بڑی تجارتی منڈی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ سرمایا کاری کے لحاظ سے بھی چین دنیا میں سر فہرست ہے۔انہوں نے بتایا کہ چین اپنی ایک مضبوط اندرونی مارکیٹ تشکیل دے رہا ہے اور کھلے پن کو فروغ دیا جا رہا ہے۔مارکیٹ تک تجارتی کمپنیوں کی رسائی کو اور آسان بنایا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں