فضائی آلودگی سے 80فیصد پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 30اگست،2021
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 80فیصد تک پاکستانیوں کی زندگیوں کو ناقص ہوا اور فضائی آلودگی سے خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسفک میں مٹی اور دھول کے طوفان کے خطرے کی تشخیص کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ پاکستان بھارت کے بعد دوسرا ملک ہے جہاں انتہائی زیادہ آلودگی موجود ہے۔ بھارت میں پچاس کروڑ، پاکستان میں پندرہ کروڑ،چائنا میں چار کروڑ اور ایران میں پانچ کروڑ افراد اس آلودگی سے متاثر ہو سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں