چینی بچے ہفتے میں صرف تین گھنٹے آن لائن گیم کھیل سکیں گے، چائنا میں نیا قانون آ گیا

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 31اگست،2021

چینی حکومت نے ملک میں ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جس کی رو سے چینی بچے ہفتے میں صرف تین گھنٹے تک ہی آن لائن گیم کھیل سکیں گے۔ چینی حکام کا خیال ہے کہ چینی بچے آن لائن گیم کھیل کھیل کر اپنی صحت اور زہانت دونوں خراب کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

لہذٰا انہیں اس نقصان سے بچانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ موجودہ قانون اسی سلسلے کی کڑی ہے۔بچوں کو یومیہ آٹھ سے نو اور ہفتے کی چھٹی والے دن تین گھنٹے آن لائن گیم کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں