ٹورنٹو میں دریا ئے نیل میں پائے جانے والے خطرناک وائرس کا انکشاف، محکمہ صحت اور نٹاریو کی وارننگ جاری

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 17ستمبر،2021

 

ٹورنٹو کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے دریائے نیل میں پائے جانے والے خطرناک وائرس کی ٹورنٹو کے علاقے میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ دریا ئے نیل کا خطرناک وائرس ٹورنٹو کے علاقے میں موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس وائرس کا اب تک ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے تاہم حکام کو خدشہ ہے کہ ایسے کئی اور کیسز بھی علاقے میں موجود ہو سکتے ہیں۔ ٹورنٹو کے چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کے شہریوں کو چاہیے کہ حفاظتی اقدامات کی سختی سے پابندی کریں تاکہ اس وائرس اور دوسری بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے۔


متعلقہ خبریں