امریکہ افغانستان کو اکیلا نہ چھوڑے ورنہ نقصان ہوگا، پاکستان کا امریکہ کو مشورہ

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 24ستمبر،2021
پاکستان نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ ماضی کی طرح افغانستان کو اکیلا چھوڑ کر نہ جائے ورنہ اس کے نہایت مضر اثرات برآمد ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی ہم منصب ٹونی بلنکن سے ملاقات کے دوران کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا متمنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو طالبان سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کرنے چاہیں۔


متعلقہ خبریں