آئس لینڈ میں یورپ کی پہلی خواتین اکثریت والی اسمبلی وجود میں آ گئی،صنفی امتیاز کا خاتمہ

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 27ستمبر،2021

 

آئس لینڈ میں ہونے والے نئے انتخابات میں خواتین کی اکثریت پر مشتمل نئی اسمبلی وجود میں آ گئی ہے۔ انتخابات میں اسمبلی کی ترسٹھ نشستوں میں سے سینتیس پر خواتین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل ہونے والے انتخابات میں خواتین نے پینتیس نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی اس طرح انھیں اس باردو نشستیں زیادہ حاصل ہوگئی ہیں۔ اسمبلی میں اس وقت خواتین کی نمائندگی ترسٹھ فیصد کے قریب ہے یورپ اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔


متعلقہ خبریں