ٹورنٹو میں سستے مکانات کی نئی پالیسی متعارف کروا دی گئی، سرکار کو رد عمل کا انتظار

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 15نومبر،2021
ٹورنٹو شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو میں سستے مکانات کے بارے میں ایک نئی سرکاری پالیسی متعارف کرائی گئی ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کے نتائج کے بارے میں عوامی ردعمل کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ٹورنٹو کی سٹی کونسل کے زیادہ تر حکام نے اس نئی پالیسی کے حق میں ووٹ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر ٹرانسزیٹ اسٹیشن کے نزدیک مالکانہ بنیادوں پر اور کرایہ داری بنیادوں پر نئے اور سستے یونٹ تعمیر کیے جائیں گے تاکہ کم آمدنی والے افراد ان میں رہائش اختیار کر سکیں۔


متعلقہ خبریں