چین اور بھارت میں کرپٹو کرنسی پر پابندی، غیر قانونی قرار دے دیا گیا

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 24نومبر ،2021
بھارتی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں ہر قسم کی کرپٹو کرنسی کو بند کرنے کے لئے قانون سازی کرے گی اور اس سلسلے میں جلد ایک بل لایا جائے گا۔ سرکار کا کہنا ہے کرپٹو کرنسی میں کیا جانے والا ہر لین دین غیر قانونی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن اگر غلط ہاتھوں میں لگ گیا تو اس سے بہت نقصان ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ چین اس سے قبل ہی اپنے ملک میں بیٹ کوائن کے استعمال پر پابندی عائد کرچکا ہے۔


متعلقہ خبریں