برٹش کولمبیا میں بارشوں اور سیلاب کے بعد بحالی کے کام کا آغاز

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 26نومبر ،2021
برٹش کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد علاقے میں سیلابی صورتحال ہے تاہم ریسکیو اداروں نے بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بعض علاقوں میں تین سے نو فٹ تک پانی کھڑا ہے جسے نکالنے کے لیے بھاری مشینری علاقے میں بھیج دی گئی ہے۔ علاقے سے نقل مکانی کرنے والے لوگ بھی واپس آرہے ہیں اور علاقے کے کسان اپنے کھیتوں کھلیانوں اور مویشیوں کے لئے بحالی کے انتظامات میں مصروف ہیں جس میں مدد دینے کے لیے سرکار نے ریسکیو ورکرز بھی روانہ کیے ہیں۔


متعلقہ خبریں