ٹورنٹو میں برف باری کا آغاز،نئی موسمیاتی ایڈوائزری جاری کردی گئی

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 29نومبر،2021
ٹورنٹو میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب سے نئی موسمیاتی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔محکمہ کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے دوسرے علاقوں میں دو سے پانچ سینٹی میٹر تک برفباری ہوئی ہے جبکہ آنے والے دنوں میں برفباری میں شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم سرما میں بتائی گی ہدایات کی پابندی کریں اور شدید موسم سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔


متعلقہ خبریں